: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عراق،18اپریل(ایجنسی) امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر آج ایک غیر اعلانیہ دورے پر اچانک عراق پہنچ گئے۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کارٹر بغداد میں عراقی حکومت کے اعلیٰ اہلکاروں سے ملاقاتیں
کریں گے۔ وہ گزشتہ روز گلف ممالک کے چھ روزہ دورے کے دوران ابوظہبی پہنچے تھے تاہم عراق کا دورہ ان کے شیڈول میں شامل نہیں تھا۔ متوقع طور پر وہ انتہا پسند گروہ داعش کے خلاف جاری عالمی کارروائی کے تناظر میں عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے بھی ملیں گے۔